سوال 7359

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
شیخ محترم گھر میں کام کاج کرتے ہوئے گرمی سے بچنے کے لیے خواتین جو اپنے بالوں کو اکٹھا کر کے اوپر کیچر لگا لیتی ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

جواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کام کاج کے لیے بالوں کو سمیٹ لینا وقتی طور پہ جوڑا بنا لینا گدی میں اس کا جواز ہے البتہ نماز کی حالت میں ایسا نہ ہو۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ