سوال 7295

رسول اللہ صلی العلیم نے فرمایا:
جو شخص کثرت سے لا حول ولا قوة الا باللہ’ پڑھتا ہے یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے اور 99 بیماریوں کی دوا ہے جن میں سب سے ہلکی فکر ہے ( المعجم الاوسط : 5028)
السلام علیکم ورحمۃ اللہِ وبرکاتہ
اس کی کوئی صحیح سند کا حوالہ اگر ہو تو مل جائے؟ جزاکم اللہ خیر

جواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کی تفصیل کو دیکھنے کے لیے لنک میں نے سینڈ کیا ہے۔ اس کا کنوز الجنہ میں سے ہونا یہ تو ٹھیک ہے۔ باقی جتنے اور فضائل ہیں وہ سند کے اعتبار سے تو ضعف رکھتے ہیں۔ تجرباتی طور پہ لوگوں کو بہرحال فائدہ ہوتا ہے۔
حول صحة حديث :” أكثر من قول لا حول ولا قوة إلا بالله فإنها من كنز الجنة ” – الإسلام سؤال وجواب https://share.google/0O7B3sHAjqJRtz87l

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ