سوال 7548
السلام علیکم!
جسم میں درد کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اگر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی استطاعت نہیں ہے تو اس صورت میں بیٹھ کر نماز پڑھنا شرعاً جائز ہے ۔
فضیلۃ الباحث کامران الہی ظہیر حفظہ اللہ