سوال 7104
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
خاتون کا بال کو straight کرنا خصوصا خاوند کو دکھانے کے لئے کیا یہ دھوکہ دہی میں آتا ہے یا بال سنوارنے میں؟
جواب
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
دیکھیں، اپنے گھر کی چار دیواری میں رہتے ہوئے شوہر کے لیے بننا سنورنا اور زینت اختیار کرنا بالکل درست ہے۔ آپ نے جس صورت کا ذکر کیا ہے، اُس میں شرعی طور پر ان شاء اللہ کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




