سوال (1871)
خواتین کا مردوں کی طرح بازو کا کف پہننا کیسا ہے؟
جواب
درست ہے، جزوی مشابہت مرد و عورت کے لباس میں ہو سکتی ہے۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ
جائز ہے۔
فضیلۃ العالم ڈاکٹر ثناء اللہ فاروقی حفظہ اللہ