سوال 7664

ایک خواب کی تعبیر درکار ہے۔ خواب میں آپ نے فوت شدہ باپ کو سفید کپڑے میں ملبوس دیکھنا اور پھر باپ کا مطالبہ کرنا کہ میری بائیں جانب آ کر چارپائی پر لیٹ جاؤ میرے ساتھ اس کی تعبیر کیا ہے اور پھر بیٹا لیٹ بھی جاتا ہے۔

جواب

اشارہ ہے کہ جو دنیا میں رہ گئے ہیں، ان کو آخرت کی فکر کرنی چاہیے، آخرت سے انسان غافل نہ ہو، وعید انسان آنکھوں کے سامنے دیکھ کر بھی غافل ہے، غافل انسان کو بیدار کرنے کی طرف اشارہ ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ