سوال 7512

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
معزز مشائخ میرا بندہ ناچیز کا ایک سوال ہے۔
کیا عورتوں کا سوشل میڈیا پر دعوتی پہلو سے اپنے آپ کو ظاہر کرنا، وڈیوز بنانا اپنی یا کسی اور عورت کی، کیا یہ جائز ہے؟
فرحت ہاشمی صاحبہ کا اپنے آپ کو ظاہر کرنا یہ درست ہے؟ حالانکہ عورت کو تو حجاب کی حالت میں بھی دیکھنا حرام کام ہے، پھر سوشل میڈیا پر وہ کیسے اپنے آپ کو دکھا سکتی ہیں جبکہ وہاں تو فتنہ ہی بہت زیادہ ہے؟
جزاكم الله خيرا

جواب

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
یہ عمل غلط غیر شرعی ہے۔

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ