سوال 7436

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا عقیقہ کا جانور کسی مدرسہ وغیرہ میں دیا جا سکتا ہے یا گھر میں ہی خون بہانا ضروری ہے؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
عقیقہ کی نیت سے جہاں بھی کاٹ دیں درست ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ