سوال 7462

السلام علیکم!
دولہا اپنے لیے کسی دوسرے شخص کو وکیل بنا سکتا ہے، جو اس کی طرف سے نکاح قبول کرے، یعنی اپنی زبان سے قبولِ نکاح کے الفاظ کہے۔ یہ جائز ہے؟

جواب

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
نکاح فارم پہ لکھا ہوتا ہے دولہا یا اس کے وکیل کے دستخط۔ تو وکیل ایجاب و قبول کر سکتا ہے۔
لیکن ایسی نوبت کیا آگئی یہ بھی سوچنا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ