سوال (989)

کیا پھٹے قرآن اور اوراق جلانا جائز ہے ؟

جواب

آج کے ماحول میں اگر اعلانیہ ایسا کام کیا تو اس سے نہ صرف فتنہ بپا ہوگا بلکہ جان بھی جا سکتی ہے۔ اس سے احتراز لازم ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ