سوال 7525
کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یقینی طور پر آپ کی وفات 12 کو ہے اس بارے میں رہنمائی فر ما دیں۔
جواب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات 12 ربیع الاول کو ہوئی جمہور محدثین کے اقوال تو اسی پر ہیں۔ لیکن کسی صحابی تک معتبر سند سے یہ بات ثابت نہیں۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم باالصواب
فضیلۃ الباحث ابو زرعہ احمد بن احتشام حفظہ اللہ
السلام علیکم!
نہیں کہہ سکتے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




