سوال (1158)

ماں روزہ نہیں رکھ رہی اور وہ اپنا فدیہ اپنے بیٹے کو دے سکتی ہے؟

جواب

زکاۃ ، فطرانہ اور فدیہ اپنے زیر کفالت افراد کو نہیں دے سکتی ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ