سوال 7709
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل جاٸیداد 12 مرلے
وارث۔
تین بھاٸی
تین بہنیں
والدہ
موجود ہے
انکا سب کا حصہ کیا کیا بنے گا؟
فی مرلہ قیمت 12سے 15لاکھ روپے ہے۔
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے کل مال کے آٹھ حصے کریں اور ان میں آٹھواں حصہ میت کی بیوہ کو دے دیں۔ اس کے بعد جو کچھ باقی بچے اس کے نو حصے کریں۔ اور ان نو میں سے ہر بیٹے کو دو اور ہر بیٹی کو ایک دیں۔ یہ ہے مختصر ترین حل۔ واللہ اعلم
فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق زاہد حفظہ اللہ




