سوال (4313)
مرے ہوئے انسان کے لیے اس کے عزیز اس کے لیے عمرہ کر سکتے ہیں؟
جواب
اگرچہ اہل علم کا اس پر اختلاف ہے، بنیادی بات یہ ہے کہ اگر فوت شدہ پر عمرہ فرض ہو چکا تھا، تو پھر اس کی طرف سے کیا جا سکتا ہے، اس کے لیے بھی شریعت نے باقاعدہ شرائط عائد کی ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ