سوال (418)

میمونۃ نام رکھنا کیسا ہے ؟ اس کا کیا معنی ہے ؟

جواب

میمونۃ نام رکھنا صحیح ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج میں سے ایک کا نام میمونۃ تھا ، باقی میمونۃ کا معنی پاکیزہ ، سعادت مند اور بابرکت ہے ۔

فضیلۃ الباحث افضل ظہیر جمالی