سوال (2471)

معزز علمائے کرام کیا یہ نقشہ ٹھیک ہے؟

جواب

جی یہ نقشہ صحیح ہے، خالو اور خالو کے کزن، پھوپھا اور پھوپھا کے کزن، چچا کے کزن، ماموں کے کزن، بہنوئی یہ سب غیر محرم ہیں اور ان سے عورت کو پردہ کرنا ضروری ہے، اس میں جو سبز نشان والے نام ہیں وہ سب محرم ہیں اور جو سرخ نشان والے ہیں وہ غیر محرم ہیں۔

فضیلۃ الباحث امتیاز احمد حفظہ اللہ