سوال (1219)

معتکف کا جنازے میں شرکت کرنے کے لیے مسجد سے باہر جنازگاہ جانا کیسا ہے؟

جواب

جنازہ مسجد سے باہر سامنے بھی پڑھا جائے تو نہیں جا سکتا ہے ، ایسی صورت پیش آ جائے تو جنازہ مسجد میں پڑھ لیں۔ وہ شریک ہوجائے گا۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ