سوال 7350

کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں کوئی اپنے ہاتھ سے قتل کیا ہے اگر کیا ہے تو کس کس کو کیا ہے؟

جواب

السلام علیکم غالباً امیہ نام کا ایک شخص ہے جس کا ذکر کیا گیا ہے کہ قبل اسلام میں اس کو خنجر مارا تھا یا نیزہ تو اس کی وجہ سے چیخ چیخ کے وہ خوف کی شدت سے ہی مر گیا تھا۔ سند کیسی ہے تو ہمارے مشائخ بتائیں گے بعض روایتوں میں یہ بات آئی ہے وہ واحد شخص تھا جو اپنی غلطی سے ہی مارا گیا تھا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ