سوال (1311)

نماز عید مسجد میں ادا کی جائے تو کیا تحیة المسجد پڑھیں گے ؟ دلائل کے ساتھ بالتفصیل راہنمائی فرمائیں ۔

جواب

جی ہاں ، اسی پر فتویٰ دیا جاتا ہے ، اگر مسجد میں عید کی نماز ہونی ہےاورمسجد میں آئے تو تحیۃ المسجد پڑھ کر بیٹھیں گے ، سببی نماز ہے ، سب کا اس میں اتفاق ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ