سوال (2376)

نذر یا قسم کے کفارے میں جو تین روزے ہیں، وہ پہ در پہ رکھنے ہیں؟

جواب

نذر یا قسم کے کفارے کے تین روزے پہ در پہ رکھنا اولی و افضل ہے، لیکن اگر فاصلے کے ساتھ بھی رکھے جائیں تو کفایت کر جائیں گے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ