سوال 7464
کیا پتھر کی ساتھ استنجاء کرنا ٹھیک ہے؟
جواب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسا پتھر جو طہارت کا باعث بنے۔ حدیث میں پتھروں کا ذکر ہے وہ پتھر جو مٹی کے ڈھیلے کہلاتے ہیں۔ اس ٹائپ کے جس سے طہارت ممکن ہو اور پانی موجود نہ ہو تو پھر تین پتھر یا پانچ پتھر یا سات سے طہارت اختیار کی جا سکتی ہے۔ استنجا کیا جا سکتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

