رسول اللہﷺ نے فرمایا:
سفیدی مومن کا نور ہے ۔حالت اسلام میں جس شخص کے بھی سفید بال آتے ہیں اسے ہر بال کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے اور ایک درجہ بلند ہوتا ہے۔
(السلسلۃالصحیحۃ:3035/ راوی سیدنا عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما)