رسول اللہ ﷺ نے بڑھاپے کے (سفید) بال اکھاڑنے سے منع فرمایا اور فرمایا: وہ مومن کا نور ہے۔

(سنن ابن ماجہ: 3721)