معتمر رحمہ اللہ کہتے ہیں:
میں کوفہ میں تھا کہ میرے والد نے مجھے خط لکھا اور کہا: کتابیں خرید کر، علم کو لکھ لے۔ بیشک مال چلا جائے گا علم ہمیشہ باقی رہے گا۔