عطاء بن یسار رحمہ اللہ جب کسی کو مسجد میں کوئی چیز فروخت کرتے دیکھتے تو فرماتے: جاؤ! دنیا کے بازار میں بیچو یہ تو آخرت کا بازار ہے۔(موطا: 378)