احسان کیا ہے؟

آپ ﷺنے فرمایا:

اللہ کی عبادت ایسے کرو گویا کہ تم اسے دیکھ رہےہو،اگر یہ تصور مشکل ہو تو پھر یہ فکر کرو کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے-