اسامہ رضی اللہ عنہ کی قسمت کے کیا کہنے!

” عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ أَرَادَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُنَحِّيَ مُخَاطَ أُسَامَةَ قَالَتْ عَائِشَةُ دَعْنِي حَتَّى أَكُونَ أَنَا الَّذِي أَفْعَلُ قَالَ يَا عَائِشَةُ أَحِبِّيهِ فَإِنِّي أُحِبُّهُ “

“حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺنےاسامہ (بن زید) رضی اللہ عنہ کی ناک صاف کرنا چاہی تو عائشہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: آپ چھوڑیے میں صاف کیے دیتی ہوں، آپﷺنے فرمایا:”عائشہ اس سے محبت کیا کرو کیونکہ میں اس سے محبت کرتا ہوں۔”

(سنن الترمذی:3818)