امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“انسان اس وقت تک عاجزی و انکساری کے درجہ کونہیں پہنچ سکتا؛ جب تک وہ حق کو قبول نہ کرے، چاہے وہ حق ایسے شخص سے ہو، جس سے محبت ہو یا نفرت!”

(مدارج السالکین: 321/2)