اسراء و معراج برحق ہے لیکن جس رات کو یہ عظیم معجزہ رونما ہوا، اس رات کو جشن منایا، یا عبادت کرنا اور چراغاں وغیرہ کرنا مسنون نہیں ہے۔ بعض لوگ رجب کی ستائیسویں رات کو ‘شب معراج’ کے نام سے مناتے ہیں، اس رات سے متعلق بالخصوص اور رجب سے متعلق بالعموم کوئی خاص احادیث ثابت نہیں کہ اسراء و معراج کا واقعہ 27 ویں رجب کو رونما ہو تھا۔

حافظ خضر حیات حفظہ اللہ