ہمارے ہاں ہر چیز میں اسلام صرف ‘ٹچ’ کی حد تک رو گیا ہے۔

حتی کہ ہم تو تعلیم میں بھی ایک مضمون ‘اسلامیات’ کی شکل میں صرف ‘ٹچ’ دیتے ہیں، حالانکہ ہمارا ہر نظام وہ دینی ہو، یا دنیاوی، تعلیم دینی ہو یا دنیا وی، مکمل اسلامی سیاق و سباق اور پس منظر میں ہونی چاہیے۔