نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

جس کو اللہ تعالیٰ نے نیک بیوی عطا فرما دی؛

تو یقینا اللہ نے اس کی آدھے دین میں مدد کردی!۔

(صحیح الترغیب: 1916)