تابعی ابو الزناد المدنی ؒ بیان کرتے ہیں:

”میں سحری کے وقت مسجد نبوی ﷺ کی طرف نکلتا، توراستے میں کوئی گھر ایسا نہ گزرتا تھا کہ جس میں قرآن پڑھنے والے کی آواز نہ آرہی ہو“۔
‎ (مختصر قيام الليل للمروزي، ص:98)