امام باقر رحمہ اللہ کی انگوٹھی

امام جعفر (الصادق) کہتے ہیں کہ میرے ابا (امام ابو جعفر محمد بن علی الباقر رحمہ اللہ) نے اپنی انگوٹھی پر نقش کروا رکھا تھا:القوۃ للہ جمیعا تمام طاقت اللہ کے لئے ہے۔

(حلیتہ الاولیاء:186/3)