امت محمدیہ کے لیے نصیحت

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

 «أَلَا إِنِّي فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، وَإِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمُ الْأُمَمَ فَلَا تَقْتَتِلُنَّ بَعْدِي»(سنن ابن ماجہ:3944حسن)

“سنو بلاشبہ میں حوض پر تمہارا پیش رو ہو گا۔ اور بلاشبہ میں دوسری امتوں کے مقابلے میں تمہاری کثرت پر فخر کروں گا، لہٰذا میرے (فوت ہونے کے) بعد آپس میں لڑائی نہ کرنا۔