“میری طلباء کو نصیحت ہے کہ مدارس سے سند فراغت کے بعد بھی مرتے دم تک مدارس کے اساتذہ سے رابطہ رکھیں۔

کیونکہ یہ فتنوں کا دور ہے اور سوشل میڈیا کی اسکرینوں پر بھیڑیے آپ کا شکار کرنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں جو لفظوں کی جادوگری سے آپ کا شکار کرینگے۔

اگر آپ کا ان مدارس کے علماء اور شیوخ سے تعلق ہوگا تو آپ ان فتنہ پرور لوگوں کے فتنوں سے بچ جائے گے۔”

فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ