اولاد میں عدل کرو
اﺗﻘﻮا اﻟﻠﻪ ﻭاﻋﺪﻟﻮا ﻓﻲ ﺃﻭﻻﺩﻛﻢ.
اللہ سے ڈرو! اور اپنی اولاد کے درمیان انصاف کرو۔
(صحیح مسلم: 1623)