اپنی نیکیاں برباد مت کریں..!

امام ابن الجوزی رحمه الله نقل کرتے ہیں:

“مثل صاحب الغيبة كمثل من نصب منجنيقاً، فهو يرمي به حسناته يميناً وشمالاً، وشرقاً وغرباً”.

’’غیبت کرنے والے کی مثال ایسی ہے، جیسے کوئی شخص منجنیق نصب کرے، اور پھر اُس سے اپنی نیکیاں مشرق و مغرب اور شمال و جنوب چاروں طرف پھینکنا شروع کردے‘‘۔

[بحر الدموع: 131]