اللہ تعالٰی کے ناپسندیدہ کام

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے

رسول اللہﷺ کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا:

“یقینا اللہ تعالٰی نے تمہارے لئے تین چیزوں کو ناپسند کیا ہے

  1. بے فائدہ قصے کہانیاں اور بات چیت۔
  2. مال کو ضائع کرنا۔
  3. کثرت سے سوال کرنا۔

(صحیح البخاری :1477)