ایک نیکی اور برائی کا بدلہ

اسول اللہﷺ نے فرمایا

«إِذَا أَحْسَنَ أَحَدُكُمْ إِسْلَامَهُ، فَكُلُّ حَسَنَةٍ يَعْمَلُهَا تُكْتَبُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ، وَكُلُّ سَيِّئَةٍ يَعْمَلُهَا تُكْتَبُ بِمِثْلِهَا حَتَّى يَلْقَى اللهَ».

” تم میں سے کوئی شخص جب اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے (نفاق اور ریا سے پاک کرلے ) تو ہر نیک کام جو وہ کرتا ہے اس کے عوض دس سے لے کر سات سو گنا تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور ہر برا کام جو کرتا ہے تو وہ اتنا ہی لکھاجاتا ہے جتنا کہ اس نے کیا یے “۔

(صحیح مسلم: 129)