اللہ سے بخشش مانگنا

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

” تمہارا رب اپنے بندے کی اس بات سے خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے کہ اے اللہ! میرے گناہ بخش دے کیوں کہ تیرے سوا کوئی اور ذات نہیں ہے جو گناہوں کو معاف کر سکے”۔

(سنن الترمذی:3446، صححہ الا لبانی رحمہ اللہ)