رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جنت میں ایک درخت ہے،جس کے سائے میں ایک سوار سو سال تک چلتا رہے گا تب بھی سایہ ختم نہیں ہو گا۔

(صحیح البخاری:4881، صحیح مسلم: 2826)