اچھی طرح وضو کرنا

” أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا لَمْ يَغْسِلْ عَقِبَيْهِ فَقَالَ: «وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ”۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا جس نے(وضوکرتے ہوئے) اپنی ایڑی نہیں دھوئی تھی تو آپ نے فرمایا:” ان ایڑیوں کے لیے آگ کا عذاب ہے”۔

(صحیح مسلم:242)