صبر کا تحفہ

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

” وَمَا أُعْطِيَ أَحَدٌ عَطَاءً خَيْرًا وَأَوْسَعَ مِنْ الصَّبْرِ”۔

”کسی کو ایسا کوئی عطیہ نہیں دیا گیا جو صبر سے بہتر اور وسیع تر ہو”۔

(صحیح البخاری: 1469)