رسول اللہﷺ نے فرمایا:

” عورت تین دن کا سفر اس وقت تک نہ کرے جب تک اس کے ساتھ اس کا محرم نہ ہو”۔

(صحیح البخاری:1087)