میت کو انہی کپڑوں میں اٹھایا جائے گا جن میں اسے موت آئے

سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ لَمَّا حَضَرَهُ الْمَوْتُ دَعَا بِثِيَابٍ جُدُدٍ فَلَبِسَهَا ثُمَّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الْمَيِّتَ يُبْعَثُ فِي ثِيَابِهِ الَّتِي يَمُوتُ فِيهَا

ابو سلمہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو سعد خدری رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے نئے کپرے منگوائے اور پہن لیے ۔پھر کہنے  لگے:

 بیشک میں نے رسولاللہﷺ کو فرماتے سنا تھا:”میت کو اُنہی کپروں میں

اٹھایا جائے جن میں اسے موت آے گی”۔

(سنن ابو داود:3114)