امام ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“میت وہ نہیں؛ جس کی روح پرواز کر گئی، میت تو وہ ہے؛ جو سمجھتا نہیں، کہ اس کے رب کے اس پر کیا حقوق ہیں”۔