عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

ایک آدمی گھر سے نکلتا ہے تو اس پہ تہامہ کے پہاڑوں جتنے گناہ لدے ہوتے ہیں پھر علم کی بات سنتا ہے تو خوف خدا محسوس کرتا ہے؛وہ خدا کی طرف رجوع ہوتا اور توبہ کرتا ہے ا س کے بعد جب گھر کو لوٹتا ہے تو اس کا کوئی گناہ باقی نہیں ہوتا؛ اس لیے علما کی مجالس سے دور نہ رہا  کرو۔

(مفتاح دار السعادۃ77:1)