بلا وجہ طلاق دینا

طلاق دینا اگر چہ جائز ہے، لیکن ایک نئی عورت پسند آجان، پہلی بیوی کو طلاق دینے کی یہ وجہ ناکافی ہے۔ صرف اس وجہ سے اگر وہ کسی بھی بیوی کو طلاق دے گا، تو یہ ظلم ہے، جس پر وہ بیوی قیامت والے دن اس شخص کا گریبان پکڑسکتی ہے۔

لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر: 40