رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جب دو مسلمان آپ میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں اور مصافحہ کرتے ہیں تو ان کی جدا ہونے سے پہلے ان کی مغفرت کردی جاتی ہے۔

(ابن ماجہ: 3703)