رسول اللہﷺ نے فرمایا:

وَهُوَ يَسِيرُ فِي رَكْبٍ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ فَقَالَ أَلَا إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ مَنْ كَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ أَوْ لِيَصْمُتْ

”اور سن رکھو! اللہ تمہیں منع کرتا ہے کہ تم اپنے باپ دادا کی قسم کھاؤ، جس نے قسم کھانی ہے وہ اللہ کی قسم کھا ئے یا خاموش رہے”-

(صحیح البخاری:6646)